تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْھنا" کے متعقلہ نتائج

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْھنا کے معانیدیکھیے

پَچْھنا

pachhnaaपछना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جراحی

پَچْھنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.
  • وہ اوزار جس سے بدن گود کر سین٘گی لگاتے ہیں ، استرہ ، دشنہ ، نشتر.
  • (دھلائی) کپڑے کا میل چھان٘ٹنے کو گیلا کر کے پتھر یا کسی سخت چیز پر الٹ پلٹ کر پٹخنا ، پچھاڑنا ، ادپا چھپ کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pachhnaa

Noun, Masculine

  • a scarificator, lancet

पछना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाछने का औज़ार
  • फसद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone