تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑ رَہْنا

رات بھر کے لیے یا تھوڑی مدت کے لیے کہیں قیام یا آرام کرنا، لیٹنا، سو جانا

دُن٘بال پَڑ رَہْنا

پیچھے پڑ جانا ، دق کرنا .

اَچّھی پَڑ رَہْنا

نفع میں رہنا ، قدر و قیمت پانا ۔

اَٹْواٹی کَھٹْواٹی لے کَر پَڑ رَہْنا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑ رَہْنا کے معانیدیکھیے

پَڑ رَہْنا

pa.D rahnaaपड़ रहना

مادہ: پَڑ

موضوعات: عوامی فقرہ

پَڑ رَہْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رات بھر کے لیے یا تھوڑی مدت کے لیے کہیں قیام یا آرام کرنا، لیٹنا، سو جانا

English meaning of pa.D rahnaa

Compound Verb

  • remain lying, stay overnight

पड़ रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रात भर के लिए या थोड़े समय के लिए कहीं ठहरना या आराम करना, लेटना, सो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words