تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑاقا" کے متعقلہ نتائج

پڑاکا

پٹاخا

پَڑاقا

ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوٹتے وقت آواز ہوتی ہے، پٹاخا

پِڑْکی

۱. رک : پڑک.

پِڑْکا

چھوٹا پھوڑا ، پھنسی.

پادُکا

کھڑاویں، جوتا، سلیپر

پادْڑی

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پِدْڑی

ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

پیدَڑی

پھدکی، پدی

پَدوڑا

پدو

پَیدا کار

پیدا کرنے والا

پَڑاقے کی گوٹ

طرح طرح کی یا مختلف رن٘گوں کی گوٹ، چٹا پٹی کی گوٹ، پٹا پٹی کی گوٹ

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

کیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا پُلاؤ

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑاقا کے معانیدیکھیے

پَڑاقا

pa.Daaqaaपड़ाक़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: لکھنؤ

پَڑاقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوٹتے وقت آواز ہوتی ہے، پٹاخا
  • بندوق کی ٹوپی، طمنچہ کی ٹوپی، بندوق یا رائفل کا گھوڑا
  • پٹاخے کی آواز، کوڑے وغیرہ کی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پڑاکا

پٹاخا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pa.Daaqaa

Noun, Masculine

  • cracker, bang
  • the sound of crackers, the sound of hitting whip

पड़ाक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म की आतिशबाज़ी जिस के छूटते वक़्त आवाज़ होती है, पटाख़ा
  • बंदूक़ की टोपी, तपंचे की टोपी, बंदूक़ या राइफ़ल का घोड़ा
  • पटाख़े की आवाज़, कोड़े आदि की आवाज़

پَڑاقا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑاقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑاقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone