تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاقا" کے متعقلہ نتائج

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقا ہونا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز ہونا.

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

تَڑاقا بَیٹْھنا

مار پڑنا

تَڑاقا کھا جانا

کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا

دُھوپ کا تَڑاقا

دھوپ کی شدّت ، دھوپ کی تیزی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاقا کے معانیدیکھیے

تَڑاقا

ta.Daaqaaतड़ाक़ा

وزن : 122

تَڑاقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.
  • سناٹا ، ویرانی.
  • ذائقہ کی آواز ، چٹخارا
  • حقے کی زور کی آواز
  • شدت ، زور (گرمی بھوک پیاس وغیرہ کے لیے).
  • کسی چیز کا قحط ؛ چمکدار چیز جو لیمپ کی روشنی بڑھانے کے لیے لیمپ کے پیچھے لگا دیتے ہیں
  • زور دار آواز ، کوڑے کی آواز ، (رک) تڑاق معنی نمبر ۲.
  • چٹاخا ، بوسے کی آواز
  • ۔مذکر۔ ۱۔کسی سخت چیز کی ٹوٹنے کی آواز۔ سینگیوں کی آواز۔ ۲۔بوسہ کی آواز۔ ۳۔چٹاخا۔ ؎ ۴۔حقّہ کا دَم لگانے کی آواز۔ جو صاف اور زور سے اور کڑاکے کے ساتھ نکلتی ہے۔ (فسانۂ عجائب) مداریے حقّے ایسے اےجاد ہوئے کسگر ایسے اُستاد ہوئے کہ جب تڑاقا ان کا سُنا پیچوان کا دَم بند ہوا۔ ۵۔ کڑاکا۔ ۶۔چٹخارا۔ ذائقہ کی آواز۔ ۷۔کسی چیز کا قحط۔۸۔شدّت کی گرمی۔ دھوپ کی شدّت (فسانۂ عجائبٌ دھوٗپ کا تڑاقا۔ دشت کا پتھر تپنے سے انگارا تھا۔ ۹۔ پیاس کی شدت جیسے پیاس کا تڑاقا۔ ۱۰۔پڑپ نمبر ۴۔
  • مین٘گیوں کی آواز ؛ کڑاکا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ta.Daaqaa

Noun, Masculine

  • drought, starving
  • howling wilderness
  • severity, intensity (of heat, thirst or hunger)
  • sound of gunfire
  • sound of thunder

تَڑاقا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words