تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑاؤ مارنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پَڑاو ہونا

پڑاو کرنا (رک) کا لازم.

پَڑاو پَڑْنا

پڑاو ڈالنا (رک) کا لازم.

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

پَڑاؤ کَرنا

قیام کرنا، رہ پڑنا، ٹھہر جانا

پَڑاو کَرنا

رک : پڑاؤ ڈالنا.

پَڑاو ڈالْنا

(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.

پَڑاؤ ڈالنا

رہ پڑنا، قیام کرنا

پَڑاو مارنا

لشکر کی قیام گاہ یا قافلے پر چھاپا مارنا ، قافلے یا لشکر کو لوٹنا ؛ قتل کرنا.

پَڑاؤ مارنا

چھاپا مارنا، لشکر یا قافلے کا لوٹنا، قتل کرنا

پَیداوارِ اراضی

زمین کی پیداوار اور یافت

پَیْداواری

پیداوار کا مونث، پیداوار

پَیداوارِ خود رَو

فصل جو بغیر بوئے جوتے پیدا ہو .

پَیداوارِ حال

موجودہ پیداوار .

پَیْداوار

وہ چیز جو کھیت میں اگے

پَیداوارِ جَنگَل

اس میں درج ذیل اشیا شامل ہیں جب کہ وہ جن٘گل میں پائی جائیں یا کسی جن٘گل سے لائی جائیں اشیائے کانی اور سطح کی مٹی اور درخت اور عمارت کی لکڑی اور گھان٘س اور مٹ یعنی جڑیں اور نسیں درخت کی اور درخت مثل کیکر وغیرہ ، سر کنڈے ، پھول اور کان٘ٹے ؛ میوہ جات اور چھال ؛ عرق اور شہد ؛ موم اور لاکھ ؛ کجوی اور گون٘د ؛ لکڑی کا تیل ؛ گھان٘س کا تیل ؛ روغن اور ریشم کے کیڑے ؛ کچا ریشم ، کھال ، دان٘ت ، ہڈی سین٘گ وغیرہ .

پَیداواری صَلاحِیَت

پَیداوارِ مُخْتَتَم

کسی کام میں آخری مزدور کی محنت و اجرت کے بالمقابل یافت یا حاصل .

پَڑْوی

ایک قسم کا گنا جو بیساکھ یا جیٹھ میں بوئی جاتی ہے

پڑوا

چان٘د کے اجالے یا ان٘دھیری پاکھ کی پہلی تاریخ، اول دوم پاکھ کی پہلی تاریخ، دوج سے پہلے کا دن

پَدْوی دینا

منصب عطا کرنا، عہدہ بخشنا

پِڑْوانا

دَبوانا، نچوڑنا، بھین٘چنا، پیسنا، کچلنا

پَڑْوایا

لکڑی کے چھوٹے چھوٹے گول یا چوکور ٹکڑے، جو پلن٘گ، چھپرکھٹ وغیرہ کے پایوں کے نیچے رکھے جاتے ہیں

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

پَڈْوا

ریتلی قابل آب پاشی زمین جس کا رنگ پیلا ہوتا ہے اور پیداوار اچھی ہوتی ہے.

پَڑْوَج

ایک قسم کا باجا.

پَدْوی

حیثیت، درجہ، مرتبہ، مقام

پادْوِک

مسافر، راہرو

پانڈُوا

ہلکے رن٘گ کی یا زردی مائل مٹی، ملی ہوئی چکنی مٹی اور ریت

پانڈُوان

پان٘ڈو (رک) کی جمع

پیَدا آوَر

پَیدا آوَری

کمائی ، زرخیزی ، بار آوری ، آمدنی ، حصول دولت .

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے

پائے دِیوار

دیوار کا وہ حصہ جو زمین سے نزدیک ہو

پانڈ وَرَن

سفید ؛ سفیدی

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑاؤ مارنا کے معانیدیکھیے

پَڑاؤ مارنا

pa.Daav maarnaaपड़ाव मारना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: فقرہ

پَڑاؤ مارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چھاپا مارنا، لشکر یا قافلے کا لوٹنا، قتل کرنا
  • مجازاً: بڑا کام کرنا، مفت کا مال حاصل کرنا

English meaning of pa.Daav maarnaa

Compound Verb

  • rob a camp or caravan, to raid, to kill
  • Metaphorically: doing extra ordinary things, getting free stuff

पड़ाव मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रतीकात्मक: बड़ा काम करना, मुफ़्त का माल हासिल करना
  • छापा मारना, फ़ौज या क़ाफ़िले का लूटना, क़तल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑاؤ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑاؤ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone