تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیداوارِ جَنگَل" کے متعقلہ نتائج

پَیداوارِ جَنگَل

اس میں درج ذیل اشیا شامل ہیں جب کہ وہ جن٘گل میں پائی جائیں یا کسی جن٘گل سے لائی جائیں اشیائے کانی اور سطح کی مٹی اور درخت اور عمارت کی لکڑی اور گھان٘س اور مٹ یعنی جڑیں اور نسیں درخت کی اور درخت مثل کیکر وغیرہ ، سر کنڈے ، پھول اور کان٘ٹے ؛ میوہ جات اور چھال ؛ عرق اور شہد ؛ موم اور لاکھ ؛ کجوی اور گون٘د ؛ لکڑی کا تیل ؛ گھان٘س کا تیل ؛ روغن اور ریشم کے کیڑے ؛ کچا ریشم ، کھال ، دان٘ت ، ہڈی سین٘گ وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیداوارِ جَنگَل کے معانیدیکھیے

پَیداوارِ جَنگَل

paidaavaar-e-ja.ngalपैदावार-ए-जंगल

پَیداوارِ جَنگَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اس میں درج ذیل اشیا شامل ہیں جب کہ وہ جن٘گل میں پائی جائیں یا کسی جن٘گل سے لائی جائیں اشیائے کانی اور سطح کی مٹی اور درخت اور عمارت کی لکڑی اور گھان٘س اور مٹ یعنی جڑیں اور نسیں درخت کی اور درخت مثل کیکر وغیرہ ، سر کنڈے ، پھول اور کان٘ٹے ؛ میوہ جات اور چھال ؛ عرق اور شہد ؛ موم اور لاکھ ؛ کجوی اور گون٘د ؛ لکڑی کا تیل ؛ گھان٘س کا تیل ؛ روغن اور ریشم کے کیڑے ؛ کچا ریشم ، کھال ، دان٘ت ، ہڈی سین٘گ وغیرہ .

English meaning of paidaavaar-e-ja.ngal

Noun, Feminine

  • found in Jungle, wild produce

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیداوارِ جَنگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیداوارِ جَنگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone