تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑَم" کے متعقلہ نتائج

پَڑَم

ایک قسم کا موٹا سوتی کپڑا جو اکثر خیمے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑَم کے معانیدیکھیے

پَڑَم

pa.Damपड़म

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پَڑَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کے لٹھوں کا ٹھاٹر جو کشتی کا کام دے نیز شہتیروں یا لٹھوں کی قطار جو پانی کے بہاؤ پر چھوڑ دی جائے تا کہ بہاؤ کے ساتھ مقام مقصود پر پہن٘چ جائے
  • ایک قسم کا موٹا سوتی کپڑا جو اکثر خیمے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pa.Dam

Noun, Masculine

  • a kind of thick cotton cloth that is often used to make tents
  • raft, a flat buoyant structure of timber or other materials fastened together, used as a boat or floating platform

पड़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मोटा सूती कपड़ा, जो प्रायः कनातें, खेमें आदि बनाने में काम आता है
  • लकड़ी के लट्ठों का ठाटर जो नाव का काम दे तथा कड़ियों या लट्ठों की पंक्ति जो पानी के बहाव पर छोड़ दी जाये ताकि बहाव के साथ गंतव्य पर पहुंच जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone