تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑَت پَھیْلانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑَت پَھیْلانا

۔ (دہلی) ۱۔ لاگت کا اندازہ کرنا۔ حساب کا اندازہ کرنا۔ خرید کی قیمت کا ہر چیز پر پرتا پھیلانا۔ اندازہ ٹھہرانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑَت پَھیْلانا کے معانیدیکھیے

پَڑَت پَھیْلانا

pa.Dat phailaanaaपड़त फैलाना

محاورہ

مادہ: پَڑَت

موضوعات: دہلی

پَڑَت پَھیْلانا کے اردو معانی

  • ۔ (دہلی) ۱۔ لاگت کا اندازہ کرنا۔ حساب کا اندازہ کرنا۔ خرید کی قیمت کا ہر چیز پر پرتا پھیلانا۔ اندازہ ٹھہرانا۔
  • کسی چیز کی کل قیمت خرید یا لاگت کو اس کے تمام اجزا پر پھیلا کر ایک جزو کی قیمت یا لاگت کا اندازہ کرنا ، قیمت خرید کا ہر چیز پر برابر حساب لگانا ؛ کسی چیز کی لاگت یا قیمت خرید ان حصہ دارون پر تقسیم کر کے جن پر واجب الادا ہے یہ اندازہ لگانا کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئی ؛ کسی مال کی تیاری کے اخراجات کا تفصیلی حساب لگانا ، کل لاگت کا میزان ملانا ، حساب لگانا

English meaning of pa.Dat phailaanaa

  • assess the value, calculate, calculate mean or average value

पड़त फैलाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (दिल्ली) १। लागत का अंदाज़ा करना। हिसाब का अंदाज़ा करना। ख़रीद की क़ीमत का हर चीज़ पर प्रता फैलाना। अंदाज़ा ठहराना
  • किसी चीज़ की कल क़ीमत ख़रीद या लागत को इस के तमाम अजज़ा पर फैला कर एक जुज़ु की क़ीमत या लागत का अंदाज़ा करना, क़ीमत ख़रीद का हर चीज़ पर बराबर हिसाब लगाना , किसी चीज़ की लागत या क़ीमत ख़रीद इन हिस्सा दारूण पर तक़सीम कर के जिन पर वाजिब अलादा है ये अंदाज़ा लगाना कि हर एक के हिस्से में कितनी रक़म आई , किसी माल की तैय्यारी के अख़राजात का तफ़सीली हिसाब लगाना, कल लागत का मीज़ान मिलाना, हिसाब लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑَت پَھیْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑَت پَھیْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words