تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل" کے متعقلہ نتائج

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل کے معانیدیکھیے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

pa.Dhe na likhe naam mohammad faazilपढ़े न लिखे नाम मोहम्मद फ़ाज़िल

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل کے اردو معانی

  • ۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

English meaning of pa.Dhe na likhe naam mohammad faazil

  • allusion to an ignorant person posing as educated or someone known in his profession but with little real talent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words