تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَڑھی نہ قَضا کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھی نہ قَضا کی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مادہ: پَڑھی
پَڑھی نہ قَضا کی کے اردو معانی
- بے نمازی ہے، نماز قضا ہونا یعنی نماز کا وقت پر ادا نہ ہونا
- جو پانچ وقت نماز نہیں پڑھتا وہ گناہ کرتا ہے
- جو شخص نماز پڑھتا ہے اس کی نسبت کہہ سکتے ہیں کہ اس نے وقت پر ادا نہیں کی لیکن جس نے کبھی نماز پڑھی نہیں وہ نماز کیا قضا کرے گا
पढ़ी न क़ज़ा की के हिंदी अर्थ
- बे-नमाज़ी है, नमाज़ क़ज़ा होना अर्थात नमाज़ का समय पर अदा न होना
- जो पाँच वक़्त नमाज़ नहीं पढ़ता वह पाप करता है
- जो व्यक्ति नमाज़ पढ़ता है उस के प्रति कह सकते हैं कि इस ने समय पर अदा नहीं की परंतु जिस ने कभी नमाज़ पढ़ी नहीं वो नमाज़ क्या क़ज़ा करेगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَڑھی نہ قَضا کی)
پَڑھی نہ قَضا کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔