تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدْماکھ" کے متعقلہ نتائج

پَدْماکھ

ایک قسم کا درخت، جو گڈھوال سے سکّم اور بھوٹان تک پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے، بسنت کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں، اس کے بیجوں سے کڑوے بادام کی طرح کا تیل نکلتا ہے، کن٘وار اور کاتک میں پھول لگتے ہیں، اس میں پھل چھوٹے لگتے ہیں، جن میں پیلا یا کسی قدر نارنجی یا قدرے لال گودام نکلتا ہے اور مزہ کڑوا یا کسیلا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدْماکھ کے معانیدیکھیے

پَدْماکھ

padmaakhपद्माख

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پَدْماکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا درخت، جو گڈھوال سے سکّم اور بھوٹان تک پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے، بسنت کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں، اس کے بیجوں سے کڑوے بادام کی طرح کا تیل نکلتا ہے، کن٘وار اور کاتک میں پھول لگتے ہیں، اس میں پھل چھوٹے لگتے ہیں، جن میں پیلا یا کسی قدر نارنجی یا قدرے لال گودام نکلتا ہے اور مزہ کڑوا یا کسیلا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے
  • پدم کشٹھ، پدم کا تحتی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पद्माख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पर्वतीय प्रदेश में होने वाला एक तरह का ऊँचा पेड़ जिसके पत्ते लकुच के पत्तों की तरह और फूल कदम के फूलों जैसे होते हैं
  • एक प्रकार का पेड़ जो गढ़वाल से लेकर सिक्किम और भूटान तक पाया जाता है, इसकी लंबाई कहीं कम और कहीं ज़्यादा होती है, बसंत के मौसम में पत्ते झड़ जाते हैं, फल छोटे होते हैं, जिसमें वे पीले या कुछ नारंगी या थोड़े लाल रंग के हो जाते हैं तथा स्वाद कड़वा या कसैला होता है, इसका उपयोग दवा के रूप में किया जाता है
  • पदुमकाठ या पदुम नामक वृक्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدْماکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدْماکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone