تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگ تَلی" کے متعقلہ نتائج

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلی پاٹ

کجھور کی ایک قسم جس کے درخت سے بکثرت میٹھا رس نکلتا ہے، جوش دینے سے یہ رس بھورے رن٘گ کی کچی شکر بن جاتا ہے

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَلی جھاڑ

مکمل صفائی

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

پَگ تَلی

پان٘و کے نیچے کا حصّہ ، جوتے کا تلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگ تَلی کے معانیدیکھیے

پَگ تَلی

pag-taliiपग-तली

وزن : 212

پَگ تَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پان٘و کے نیچے کا حصّہ ، جوتے کا تلا.

English meaning of pag-talii

Noun, Feminine

  • the sole of the foot

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگ تَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگ تَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone