تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلی" کے متعقلہ نتائج

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلی پاٹ

کجھور کی ایک قسم جس کے درخت سے بکثرت میٹھا رس نکلتا ہے، جوش دینے سے یہ رس بھورے رن٘گ کی کچی شکر بن جاتا ہے

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَلی جھاڑ

مکمل صفائی

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

پَگ تَلی

پان٘و کے نیچے کا حصّہ ، جوتے کا تلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلی کے معانیدیکھیے

تَلی

taliiतली

وزن : 12

تَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلا (رک) کی تانیث.
  • کھجور کی اعلیٰ ترین اقسام میں سے ایک
  • دامن کوہ ،گھاٹی.
  • جوتے کا تَلا.
  • پیر کے نیچے ، ایڑی اور پنجے کا درمیانی حصّہ جو زمین کے رخ رہتا ہے، تلوا.
  • تلچھٹ ، گاد ، تہ نشیں (شاذ) .
  • ۔(ھ) مونث۔ پیندا۔ پیندی۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of talii

Noun, Feminine

  • fried
  • bottom, sole

तली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूते का तला
  • तल, पेंदा, पेंदी
  • टालना के भूतकालिक रूप तला का स्त्रीलिंग
  • हाथ और पैर का तल। जैसे-हाथ की तली, पैर की तली।
  • खजूर की सर्वश्रेष्ठ प्रजाति
  • घाटी
  • पैर के नीचे, एड़ी और पंजे के बीच का हिस्सा , तलवा
  • तलछट, गाद

تَلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words