تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ" کے متعقلہ نتائج

پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ

ایمانداری میں بڑا فائدہ ہوتا ہے اگر آدمی عزت قائم رکھے تو اس سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں

گِھی بھی کھاؤ اَور پَگڑی بھی رَکھو

اچھا کھانے میں خرچ کرو مگر اتنا کہ پہننے کے لئے بھی بچے اور عزت بھی برقرار رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ کے معانیدیکھیے

پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ

pag.Dii rakh aur ghii chakhपगड़ी रख और घी चख

نیز - پَگڑی رَکھ گھی چَکھ, پَگْڑی رَکھ گِھی چَکھ, پَگْڑی رَکھ گِھی کھا

عبارت

پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ کے اردو معانی

  • ایمانداری میں بڑا فائدہ ہوتا ہے اگر آدمی عزت قائم رکھے تو اس سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں
  • عزت سے بھی رہو اور اچھا کھاؤ پیو
  • ساکھ قائم ہونے سے ساری عزت ہے، ایمانداری سے بڑی راحت ہوتی ہے
  • چٹورے اور آزاد منشوں کا قول ہے کہ پگڑی گروی رکھ اور گھی کھا

English meaning of pag.Dii rakh aur ghii chakh

  • forget honour and enjoy, have a share in the pie
  • honesty is the best policy

पगड़ी रख और घी चख के हिंदी अर्थ

  • ईमानदारी में बहुत लाभ होता है यदि आदमी अपनी प्रतिष्ठा बचाए रक्खे तो इससे बढ़ कर कोई चाज़ नहीं
  • इज़्ज़त एवं सम्मान से भी रहो और अच्छा खाओ-पीओ
  • साख बचे होने से सारी प्रतिष्ठा है, ईमानदारी से बड़ी राहत होती है
  • चटोरे और आज़ाद लोगों का कथन है कि पगड़ी गिरवी रख और घी खा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words