تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑ ہو جانا

بے حد دوبھر ہونا ، ایک بڑی مصبیت بن جانا.

رات پَہاڑ ہو جانا

بیماری ، انتظار یا کسی اور تکلیف کے باعث رات لمبی محسوس ہونا ، رات کا کاٹے نہ کٹنا ، رات کا کلیف دہ ہوجانا .

رَسْتَہ پَہاڑ ہو جانا

راستہ نہ کٹنا ، راستہ دُوبھر ہو جانا.

دِن پَہاڑ ہو جانا

دن گزارنا مُشکل ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑ ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَہاڑ ہو جانا

pahaa.D ho jaanaaपहाड़ हो जाना

محاورہ

پَہاڑ ہو جانا کے اردو معانی

  • بے حد دوبھر ہونا ، ایک بڑی مصبیت بن جانا.
  • دشوار ہو جانا ، کٹھن ہو جانا ، طویل ہو جانا.

English meaning of pahaa.D ho jaanaa

  • something to become very difficult or burdensome

पहाड़ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दुशवार हो जाना, कठिन हो जाना, तवील हो जाना
  • बेहद दूभर होना, एक बड़ी मुसबीयत बिन जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words