تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہاڑی گَڑھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑی گَڑھی کے معانیدیکھیے
پَہاڑی گَڑھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چھوٹے قلعہ کے مانند پہاڑی ٹیلا، ایسا ٹیلا جو دور سے قلعہ نظر آئے
- (مجازاََ) پہاڑی ٹیلوں کا سلسلہ
पहाड़ी-गढ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छोटे क़िला के मानिंद पहाड़ी टीला, ऐसा टीला जो दूर से क़िला नज़र आए
- (लाक्षणिक) पहाड़ी टीलों का सिलसिला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہاڑی گَڑھی)
پَہاڑی گَڑھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔