Search results
Saved words
Showing results for "pahaa.Dii-Tiilo"
Meaning ofSee meaning pahaa.Dii-Tiilo in English, Hindi & Urdu
پَہاڑی ٹِیلو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بازاری لون٘ڈوں کا ایک کھیل ہے جسے اس طرح کھیلتے ہیں کہ آٹھ دس لڑکے باہم اکھٹا ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک مٹھی میں کوڑی رکھتا ہے اور دوسری مٹھی کو خالی رکھتا ہے اور دوسرے لڑکوں سے بوجھواتا ہے کہ کون سی مٹھی میں کوڑی ہے اگر اس نے کوڑی والی مٹھی پر ہاتھ مار کر بوجھ لیا تو وہ شاہ ہوا اسی طرح باری باری سے کل لون٘ڈوں کو بجھواتے ہیں جس قدر شاہ ہوتے ہیں وہ الگ رہتے ہیں . . . یہاں تک کہ ان کا صرف ایک چور رہ جاتا ہے تو اس کے متعلق یہ خدمت ہوتی ہے کہ فلاں درخت کی سبز پتی لاوے اور اس کی مدد کے لئے ایک لڑکا ساتھ کر دیا جاتا ہے بس ایک طرف وہ دونوں لڑکے پتی لینے جاتے ہیں دوسری طرف باقی مان٘دہ سب لڑکے ادھر اُدھر گشت لگاتے دوڑتے پھرتے اور ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ پکارتے رہتے ہیں اس مابین میں پتی لانے والا لڑکا اپنے ہمراہی کے ساتھ دوڑتا ہوا واپس آجاتا ہے اورپہاڑی ٹیلو پکارنے والے غول میں سے ایک کو چھو کر اور پتی دکھا کر شاہ ہوجاتا ہے اب وہ لڑکا جس کو اس نے چھوا ہے چور جاتا ہے.
Showing search results for: English meaning of pahaadeeteelo, English meaning of pahaaditilo
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pahaa.Dii-Tiilo)
pahaa.Dii-Tiilo
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone