تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلَوٹھی" کے متعقلہ نتائج

پَہْلَوٹھی

پہلی بار بچے کو پیدا کرنے کا عمل، پہلی ولادت، وہ لڑکی جو پہلے پہل پیدا ہوئی ہو، پہلی لڑکی

پَہْلَوٹِی

رک : پہلوٹھی .

پَہْلَوٹھا

وہ بچہ جو پہلے پہل پیدا ہوا ہو، پہلا لڑکا، پلوٹھا، پلون٘ٹھا

پلَوٹھی

primogeniture, the status of being the first child born in a family

پَہْلَوٹا

وہ بچہ جو پہلے پہل پیدا ہوا ہو، سب سے بڑا لڑکا، پہلا لڑکا، پلوٹھا، پلونٹھا

پَہْلَونٹھی

رک: پہلوٹھی .

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پَلْٹِیاں

پلٹی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پلٹو

return

پَھلْٹا

رک : پلڑا .

پَلوٹھی کا

پہلون٘ٹھا، پہلا بچہ، پہلا یا بڑا بیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلَوٹھی کے معانیدیکھیے

پَہْلَوٹھی

pahlauThii•पहलौठी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَہْلَوٹھی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • پہلی بار بچے کو پیدا کرنے کا عمل، پہلی ولادت، وہ لڑکی جو پہلے پہل پیدا ہوئی ہو، پہلی لڑکی

Urdu meaning of pahlauThii

  • Roman
  • Urdu

  • pahlii baar bachche ko paida karne ka amal, pahlii vilaadat, vo la.Dkii jo pahle pahal paida hu.ii ho, pahlii la.Dkii

English meaning of pahlauThii

Noun, Adjective, Feminine

  • first-born (daughter)
  • delivering a child for the first time

पहलौठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • पहली बार बच्चे को जन्म देने की क्रियास, प्रथम प्रसव, वह लड़की जिसका जन्म सबसे पहले हुआ हो, पहली लड़की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلَوٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلَوٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone