تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیغام رَساں" کے متعقلہ نتائج

سَفِیر

ایلچی، کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو

سَفِیر ہوکَر جانا

کسی بادشاہ کی طرف سے قاصد بن کر دوسرے بادشاہ کے پاس جانا

سَفِیر مُقَرَّر ہونا

قاصد ہونا، ایلچی کے عہدے پر تعینات ہونا

سَفِیرِ اِلٰہی

االلہ تعالیٰ کا ایلچی ؛ (کنایۃً) رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم .

سَفِیر خَاک

خا کَ پُتلا، اِنسان

سَفِیر بھیجنا

ایلچی دوسرے ملک میں بھیجنا

سَفِیر واپَس آنا

اعلانِ جنگ ہونا

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

سَفِیر مُقَرَّر کَرنا

قاصد بنانا، ایلچی کے عہدے پر تعینات کرنا

سَفِیرِ عَرْشِ عُلٰی

رک : سفیرِ اِلہیٰ ،

سَفِیرِ خاص

خصَوصی ایلچی ، قاصد ۔

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

سَفِیرِ کَبیر

سفارت خانہ کا افسرِاعلیٰ ؛ مراد : سفیر۔

سَفِیرِ سُلطانی

بادشاہ کا ایلچی، شاہی قاصد

سَفِیرِ مُختار

(قانون) مُختارِ کُل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیغام رَساں کے معانیدیکھیے

پَیغام رَساں

paiGaam-rasaa.nपैग़ाम-रसाँ

اصل: فارسی

وزن : 22112

دیکھیے: پیغامبر

پَیغام رَساں کے اردو معانی

صفت

  • پیغام بر، پیام پہنچانے والا، زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغمبر، قاصد

    مثال - کچھ جگہوں پر آج بھی پیغام رساں کبوتروں کا استعمال ہوتا ہے

شعر

English meaning of paiGaam-rasaa.n

Adjective

  • messenger, envoy

    Example - Kuch jagahon par aaj bhi paighaam-rasaan kabootron ka istemaal hota hai

पैग़ाम-रसाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संदेश पहुँचाने वाला, दूत, क़ासिद, वार्तावह, संदेशवाहक

    उदाहरण - कुछ जगहों पर आज भी पैग़ाम-रसाँ कबूतरों का इस्तेमाल होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیغام رَساں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیغام رَساں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone