تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیک بننا" کے متعقلہ نتائج

پَیک بننا

فاطمہ صغرا جو امام حسینؑ کی بیٹی تھیں اور جنھیں سفر کربلا کے موقع پر بیمار ہونے کی وجہ سے امام حسین مدینے میں چھوڑ آئے تھے ان کے نامہ بر کی شبیہ بننا (جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ کربلا میں شہادت سے پہلے امام حسین کے پاس مریض بیٹی کا خط لے کر پہنْچا تھا) جو بچے بڑے ارمان سے پیدا ہوتے ہیں انھیں محرم کی چھٹی کو یا اور کسی تاریخ کو قاصد کا لباس پہنا کر یہ رسم ادا کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیک بننا کے معانیدیکھیے

پَیک بننا

paik bannaaपैक बनना

محاورہ

پَیک بننا کے اردو معانی

  • فاطمہ صغرا جو امام حسینؑ کی بیٹی تھیں اور جنھیں سفر کربلا کے موقع پر بیمار ہونے کی وجہ سے امام حسین مدینے میں چھوڑ آئے تھے ان کے نامہ بر کی شبیہ بننا (جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ کربلا میں شہادت سے پہلے امام حسین کے پاس مریض بیٹی کا خط لے کر پہنْچا تھا) جو بچے بڑے ارمان سے پیدا ہوتے ہیں انھیں محرم کی چھٹی کو یا اور کسی تاریخ کو قاصد کا لباس پہنا کر یہ رسم ادا کی جاتی ہے

पैक बनना के हिंदी अर्थ

  • फ़ातिमा सुग़रा जो इमाम हसैन की बेटी थीं और जिन्हें करबला की यात्रा के अवसर पर बीमार होने के कारण से इमाम हुसैन मदीने में छोड़ आए थे उनका संदेश-वाहक रूपी बनना (जिसके संबंध में कहा जाता है कि करबला में शहादत से पहले इमाम हुसैन के पास रोगी बेटी का पत्र लेकर पहुँचा था) जो बच्चे बड़े अरमान से पैदा होते हैं उन्हें मुहर्रम की छुट्टी को या और किसी तारीख़ को संदेश-वाहक का कपड़ा पहना कर ये रस्म पूरी की जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیک بننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیک بننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone