تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیکانی" کے متعقلہ نتائج

پَیکانی

نوکیلا، نوکدار

لالَۂ پَیکانی

۔(ف) مذکر۔ گِل پیکانی۔ لالہ کی ایک خاص قسم۔ ؎

لَعْلِ پَیکانی

۔(ف) مذکر۔ پیکانِ تیر کی شکل کا تراشا ہوا لعل جو عورتیں بُندے کی طرح کان میں پہنتی ہیں۔

نَوشادَر پَیکانی

(طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیر کی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں

خَطِّ پَیکانی

ایک قسم کا پرانا خط یا تحریر جو زرتشتیوں کے زمانے سے پہلے کا یہ تکونے قلم سے لکھا جاتا تھا، خط میخی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیکانی کے معانیدیکھیے

پَیکانی

paikaaniiपैकानी

اصل: فارسی

وزن : 222

پَیکانی کے اردو معانی

صفت

  • نوکیلا، نوکدار
  • لال اور یا قوت کی ایک قسم
  • قدیم زمانے کی ایک روش تحریر جو تیروں کی شکل کی ہوتی تھی جس میں قلم کے سرے کو مٹی پر دبانے سے میخ یا پیکان کا نشان بنتا تھا، پیکانی خط
  • قلم نما، قلمی
  • ایک قسم کا نوشادر

पैकानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नुकीला, नोकदार
  • एक प्रकार का लाल रंग का बहुमूल्य रत्न, एक प्रकार का पद्मराग अर्थात लाल, एक प्रकार का याक़ूत
  • प्राचीन समय में लिखावट की एक शैली जो तीरों के रूप के होती थी जिसमें क़लम के सिरे को मिट्टी पर दबाने से मींख़ या नोक का चिंह बनता था, प्राचीन समय का पत्र
  • क़लम जैसा, क़लमी, हाथ का लिखा हुआ
  • एक प्रकार का नौसादर अर्थात सफ़ेद नमक

پَیکانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیکانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیکانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone