تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیکْڑی" کے متعقلہ نتائج

پَیکْڑی

عورتوں کے پانْو میں پہننے کا نقری زیور ، پانْو کا کڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیکْڑی کے معانیدیکھیے

پَیکْڑی

paik.Diiपैकड़ा

پَیکْڑی کے اردو معانی

  • وہ کڑا جو قیدی کے پانْو میں ڈالتے ہیں ، بیڑی .
  • (گلہ بانی) بھگوڑے ڈھور کے آمنے سامنے کے یا محض آگے یا پیچھے کے پیر یا گردن اور ایک ٹانْگ میں ڈالی ہوئی رسی کی بیڑی جو اس کو عارضی طور پر لنْگڑا بنا دیتی ہے اور وہ گلے سے نکل کر بھاگ نہیں سکتا ، تون ، ٹان٘چ ٹنچ ،چھان ، چھن .
  • (شتر بانی) اونْٹ کے پیر میں بانْدھنے کی رسی ، دامن .
  • عورتوں کے پانْو میں پہننے کا نقری زیور ، پانْو کا کڑا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words