تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیماں شکن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیماں شکن کے معانیدیکھیے
پیماں شکن کے اردو معانی
صفت، واحد
- عہد توڑنے والا، عہد پر قائم نہ رہنے والا، قول توڑنے دینے والا
شعر
بناوٹ کیف مے سے کھل گئی اس شوخ کی آتشؔ
لگا کر منہ سے پیمانے کو وہ پیماں شکن بگڑا
یاد آیا رندؔ وہ پیماں شکن
گر کہیں باہم محبت دیکھ لی
کسی پیماں شکن نے رکتے رکتے بات تو کر لی
جو وعدے ہی پہ ہم اڑتے تو یہ کرتا نہ وہ کرتا
English meaning of paimaa.n-shikan
Adjective, Singular
- promise-breaker
पैमाँ-शिकन के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- वचन-भंजक, प्रतिज्ञाभेदी, क़ौल तोड़ देनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیماں شکن)
پیماں شکن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔