تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیماں شکن" کے متعقلہ نتائج

پیماں

پیمان کی تصغیر، عہد، اقرار، قول وقرار

پیماں شکن

عہد توڑنے والا، عہد پر قائم نہ رہنے والا، قول توڑنے دینے والا

پیماں شکنی

وعدہ سے پھر جانا، وعدہ توڑ دینا

پَیماں لینا

۔عہد لینا۔

پَیماں گُسِل

۔(ف) عہد توڑنے والا۔ عہد پر قائم نہ رہنے والا۔ اشارے کے ساتھ معشوق سے مراد ہوئی ہے۔

پَیماں توڑْنا

۔عہد شکنی کرنا۔

ہَم پَیماں

عَہْد و پَیماں

قول و قرا، معاہدہ، قول و قرار، قسما قسمی؛ طے شدہ امور و شرائط، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ

وَعدَہ و پَیماں

عہد و پیمان ، قول و قرار ، طے شدہ امور و شرائط ، کسی قول پر پابند رہنے کا پختہ عہد ۔

دَشْت پَیماں

آوارہ ، تباہ حال ، جنگل جنگل پِرھنے والا .

دُرُسْت پَیماں

وعدے کا پکَا .

دَسْت پَیماں

سُست پَیماں

وعدہ کا کچا، وعدہ خلافی کرنے والا، وعدہ کر کے دھیان نہ دینے والا

پاسِ وَعْدَہ و پَیماں

اردو، انگلش اور ہندی میں پیماں شکن کے معانیدیکھیے

پیماں شکن

paimaa.n-shikanपैमाँ-शिकन

اصل: فارسی

وزن : 2212

پیماں شکن کے اردو معانی

صفت، واحد

  • عہد توڑنے والا، عہد پر قائم نہ رہنے والا، قول توڑنے دینے والا

شعر

English meaning of paimaa.n-shikan

Adjective, Singular

  • promise-breaker

पैमाँ-शिकन के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • वचन-भंजक, प्रतिज्ञाभेदी, क़ौल तोड़ देनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیماں شکن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیماں شکن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone