تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیمانہ بکف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیمانہ بکف کے معانیدیکھیے
پیمانہ بکف کے اردو معانی
صفت
- پیمانہ بدست، ہاتھ میں شراب کا جام لیے ہوئے
شعر
سچ کہتا ہوں اک عمر سے پیاسی ہے یہ محفل
پیمانہ بکف آئیے اب دیر نہ کیجے
پیمانہ بکف جب ہو جوانی کی حکایت
اس باب میں سنجیدہ سوالات نہ کرنا
پیمانہ بکف ساتھ تمہارے نکل آئے
ہنگامۂ ہستی سے کنارے نکل آئے
English meaning of paimaana-ba-kaf
Adjective
- with a goblet of wine in hand
पैमाना-ब-कफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हाथ में मदिरापूर्ण गिलास लिये हुए, चषकपाणि, पैमानःबदस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیمانہ بکف)
پیمانہ بکف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔