تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیمانَہ مَعْمُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَیمانَہ

خشک یا تر اشیا ناپنے کا آلہ یا ظرف، نپنا

پیمانا

شراب کا پیالہ

پَیمانَہ چَڑھانا

جام پینا

پَیمانَہ اَش پُر شُدَہ

پیمانہ پر ہوگیا ؛ عمر ہولی ، مرگیا.

پیمانہ بھر دینا

۔(پیمانہ پُر کردن کا ترجمہ ہے) کنایۃً۔ مارڈالکنا۔

پَیمانَہ کَرنا

شراب ناپ ناپ کر شیشوں میں بھرنا .

پَیمانَہ مَعْمُور پانا

موت کا احساس ہو جانا، عمر کو ختم ہوتے دیکھنا

پَیمانَہ مَعْمُور ہونا

۔زندگی کا زمانہ ختم ہونا۔ ؎

پَیمانَہ لَبْریز ہونا

رک : پیمانہ بھر جانا.

پَیمانَہ چَھلَکْنا

پیمانے سے کسی سیال چیز یا پانی کا لبریز ہوکر گر پڑنا

پَیمانَہ بَھرنا

پَیمانَہ لَبْریز ہو جانا

رک : پیمانہ بھر جانا.

پَیمانَہ پُرْ ہونا

عمر پوری ہو جانا، مر جانا

پَیمانَہ بَھْر جانا

۔لازم۔ پیمانہ لبریز ہونا۔ (کنایۃً) موت آجانا۔ ؎

پَیمانَہ پُورا ہونا

رک : پیمانہ پُر ہونا .

پَیمانَہ پَیما ہونا

شراب پینا .

پَیمانَہ کَش

شراب پینے والا، شرابی، میخوار

پَیمانَہ کَشی

مصوری: کسی نقشے یا تصویر کا ناپ لینا یا ناپ کر اندازہ کرنا، تیاری میں ناپ کر مقابلہ کرنا

پَيمانَہ بَندی

وزن مقدار تعداد یا پیمائش کا مقرر کرنا

پَیمانَہ شِکَن

پَیمانَہ بَرْدار

جام اٹھا نے والا ؛ ساقی .

پیمانہ بکف

پیمانہ بدست، ہاتھ میں شراب کا جام لیے ہوئے

پَیمانَہ گَرْدانی

جام پینا ، شراب نوشی .

پَیمانَہ گُسار

۔(ف) صفت (کنایۃً) شراب خوار۔

پیمانۂ غم

غم کا پیالہ، غم کا ترازو، غم کا جام، غم کا ساغر،غم کا گلاس

پَیمانَۂِ مَے

پَیْمانَۂ عِشْق

پَیمانَۂ بارِش

بارش ناپنے یا اندازہ کرنے کا آلہ، بارش پیما

پَیْمانَۂ عُمْر

پَیمانَۂ بُخار

تھرمامیٹر ، مقیاس الحرارت ، پیمانۂ حرارت .

پَیمانَۂ حَرارَت

تھرما میٹر ، مقیاس الحرارت ، پیمانۂ بخار.

پَیمانَگی

پیمانہ پن ، پیمانہ (رک) کی کیفیت ، ساغر شراب کی سی مستی.

پَیمانَۂ عُمر لَبریز ہوجانا

مرجانا، فوت ہوجانا، زندگی ختم ہوجانا

پَیمانَۂ عُمر بَھر جانا

مرجانا، زندگی ختم ہوجانا

پَیمانے کا گَردِش میں لانا

رک : پیمانے کا گردش کرنا.

پَیمانے کا گَردِش میں آنا

رک : پیمانے کا گردش کرنا.

پَیمانے کا گَردِش کَرنا

شراب کا دور چلنا .

پامْنا

حاصل کرنا ، پانا (رک)

پَیمُونَہ

پَیمانے کا گُھومْنا

رک : پیمانے کا گردش کرنا.

پَیمانِ عِشْق

پَیمانِ اَلَسْت

وہ عہد جو روز ازل خدا نے تمام ارواح کو جمع کرکے لیا تھا اور سوال کیا تھا کہ الست برہکم (کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ہوں؟) اور تمام روحوں نے جواب دیا کہ قالو بلیٰ (کہا ہاں)

جَدوَلی پَیمانَہ

مِقداری پَیمانَہ

کسی چیز کو ناپنے یا پیمائش کا آلہ ، قدر معلوم کرنے کا ذریعہ ۔

مُوسِیقائی پَیمانَہ

مختلف سروں کا ایسا سلسلہ جن کے درمیان کوئی سادہ لیکن خاص وقفہ موجود ہو اور جو یکے بعد دیگرے بجائے جانے پر ہمارے کانوں کو بھلا معلوم ہو، سپتک

نُزُولی پَیمانَہ

ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو ۔

مُطْلَق پَیمانَہ

(طبیعیات) حرارتی اسکیل جس کا آغاز مطلق صفر سے ہو ۔

شَکْلِیاتی پَیمانَہ

(سائنس) صورت پذیری ناپنے یا جانچنے کا آلہ وغیرہ

گردش پیمانہ

جُھوٹا پَیمانَہ

رک : جھوٹا بٹ ، معیاری وزن سے کم وزن پیمانہ ، کمتی پیمانہ .

رَن٘گی پَیمانَہ

(موسیقی) نغماتی سرگم جس میں سرتیاں ہوں.

دَورِ پَیمانَہ

ترتیب وار جام ایک شخص کے بعد دوسرے شخص کو دینا

خَطِ پَیمانَہ

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا ، بہت بوڑھا ہونا .

عُمر کا پَیمانَہ بَھرنا

عُمْر کا پَیمانَہ لَبالَب ہونا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

عُمْر کا پَیمانَہ بَھر جانا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

مُلک گِیر پَیمانے پَر

ملکی سطح پر، بڑے پیمانے پر، ہمہ گیری کے ساتھ

صَنْعَتی پَیمانے پَر

صنعتی سطح پر.

بَڑے پَیمانے پَر

بڑے اہتمام سے، بہت وسعت، کثرت، مدارات بڑے پیمانے پر ہورہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمانَہ مَعْمُور ہونا کے معانیدیکھیے

پَیمانَہ مَعْمُور ہونا

paimaana maa'muur honaaपैमाना मा'मूर होना

محاورہ

پَیمانَہ مَعْمُور ہونا کے اردو معانی

  • ۔زندگی کا زمانہ ختم ہونا۔ ؎
  • زندگی کا زمانہ ختم ہونا.

पैमाना मा'मूर होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ज़िंदगी का ज़माना ख़त्म होना।
  • ज़िंदगी का ज़माना ख़त्म होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیمانَہ مَعْمُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیمانَہ مَعْمُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone