تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پینْٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پینْٹ کَرنا

(مجازاََ) میک اپ کرنا : سن٘گھار کرنا .

پِینا کَرنا

تیز کرنا یا بنانا .

پیٹ خالی کَرنا

جلاب یا کسی بیرونی عمل (انیما) کے ذریعہ پیٹ صاف کرنا.

مُنھ پِیْٹ کَر نِیلا کَرنا

۔مُنھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے۔ ؎

مُنہ پِیٹ کَر نِیلا کَرنا

منھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے ، چہرے پر سخت زد و کوب کرنا ، سزا دینا ۔

پیٹ پُورا کَرْنا

۔(دہلی) پیٹ بھر کھانا۔ ہوسکتا تھا کہ تم مزدور یا لکڑہارے کے گھر پیدا ہوتے اور ایسی ہی چھوٹی سی عمر میں تم کو پیٹ پورا کرنے کے واسطے محنت کرنی پڑتی۔ (توبۃ النّصوح)

مار پِیٹ کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا، مار کُٹائی کرنا، زد و کوب کرنا .

پیٹ کی آگ کو ٹَھنْڈا کَرْنا

رک : پیٹ کی آگ بجھانا.

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

ماتھا پِیٹَن کَرنا

۔(عم)ظاہر داری سے سلام کرتا۔ماتھا پیٹی۔(ھ)صفت مونث(ہندو۔ہو)وہ عورت جس کا ماتھا چپٹا اور بدنماہو۔

پِن پواَئِنْٹ کَرْنا

نشان لگانا، نشان دہی کرنا.

پوسْٹ کَرنا

خط وغیرہ ڈاک خانے کے متعلقہ ملازم کے حوالے کرنا یا خط کو ڈاک کے صندوق میں ڈالنا تاکہ وہ مکتوب الیہ تک پہن٘چ جائے .

ثُبُوت پیْش کَرنا

اپنے دعوے کی تصدیق میں شہادت پیش کرنا

عُذْر پیْش کَرنا

معذرت کرنا، کوئی دلیل یا حجّت لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پینْٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

پینْٹ کَرنا

paint karnaa•पेंट करना

  • Roman
  • Urdu

پینْٹ کَرنا کے اردو معانی

  • (مجازاََ) میک اپ کرنا : سن٘گھار کرنا .
  • تصویر میں رن٘گ بھرنا ، تصویر بنانا .
  • رن٘گ پھیرنا ، رن٘گنا ، رن٘گ سے پوتنا (دیوار یا کسی چیز کو) .

Urdu meaning of paint karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) mekapp karnaa ha singhaar karnaa
  • tasviir me.n rang bharnaa, tasviir banaanaa
  • rang phernaa, rangnaa, rang se potannaa (diivaar ya kisii chiiz ko)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پینْٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پینْٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone