تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا

۔(عو) روبرو نہ ہونے دینا۔ (تحقیر سے) صورت نہ دکھانا۔ آمنا سامنا نہ ہونے دینا۔ ع

سَر پَیر کا ہوش نَہ رَہْنا

پر بات سے بِے خبر ہونا ، اِنتہائی لاپروا ہونا.

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا کے معانیدیکھیے

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا

pair kaa naaKHun na dikhaanaaपैर का नाख़ुन न दिखाना

محاورہ

موضوعات: تحقیراً عوامی

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا کے اردو معانی

  • رو برو نہ ہونے دینا ، صورت نہ دکھانا ، حقیر جاننا.
  • ۔(عو) روبرو نہ ہونے دینا۔ (تحقیر سے) صورت نہ دکھانا۔ آمنا سامنا نہ ہونے دینا۔ ع

English meaning of pair kaa naaKHun na dikhaanaa

  • remain hidden behind the veil, observe purdah fastidiously

पैर का नाख़ुन न दिखाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) रूबरू ना होने देना। (तहक़ीर से) सूरत ना दिखाना। आमना सामना ना देना। उ
  • रूबरू ना होने देना, सूरत ना दिखाना, हक़ीर जानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words