تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیر پَیر جانا" کے متعقلہ نتائج

پَیر پَیر جانا

بغیر سواری کے جانا، پیدل جانا.

نِگاہ پَیر جانا

نظر کا جم جانا، نگاہ کسی چیز پہ گڑ جانا، نگاہ کا کسی چیز میں سرایت کرجانا

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

ہاتھ پَیر رَہ جانا

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

کَھڑا پَیر جانا

کھڑے کھڑے تیرنا، فوراً پار لگنا

پَیر اُٹھ جانا

رک : پان٘و اٹھ جانا یا اکھڑ جانا.

پَیر جَم جانا

رک : پان٘و جمنا.

پَیر اُکَھڑ جانا

پَیر پھیرنے جانا

۔دیکھو پاؤں پھیرنے جانا۔

سَر سے پَیر جانا

نہایت خوشامد اور عِجز و اِنکسار کرنا.

پَیر توڑ کَر بَیٹھ جانا

رک : پان٘و توڑ کر بیٹھ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیر پَیر جانا کے معانیدیکھیے

پَیر پَیر جانا

pair pair jaanaaपैर पैर जाना

محاورہ

پَیر پَیر جانا کے اردو معانی

  • بغیر سواری کے جانا، پیدل جانا.

पैर पैर जाना के हिंदी अर्थ

  • बगै़र सवारी के जाना, पैदल चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیر پَیر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیر پَیر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone