تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیراہَنِ ہَسْتی" کے متعقلہ نتائج

پَیراہَن

کرتہ، لباس، پوشاک، چولا

پَیراہَن دار

(حیوانیات و نباتیات) مخلف ، غلاف پوش ، جس پر چھلکوں کی تہ ہو ، انگ : Tunicated.

پیراہن کاغذی

درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے تھے)

پَیراہَن میں پُھولْنا

نہایت خوش ہونا ، بہت اترانا.

پَیراہَنِ شُعْلَہ

پَیراہَن میں پُھول جانا

نہایت خوش ہونا ، بہت اترانا.

پَیراہَن میں نَہ سَمانا

(خوشی یا غصے میں) آپے سے باہر ہونا .

پَیراہَن چاک کرنا

کپڑے پھاڑنا، پوشاک چیر دینا

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

پَیراہَنِ یُوسُف

پیراہن ابراہیم، حضرت یوسف علیہ السلام کی وہ مبارک قمیص جو حضرت یعقوب علیہ السلام کی بے نور آن٘کھوں پر ڈالا گیا تو ان کی آن٘کھیں پُرنور ہوگئیں جو بیٹے کی جدائی کے سبب بے نور ہوگئی تھیں (کہا جاتا ہے کہ یہ ہی پیراہن ہے جو حضرت ابریہیم کو عطا ہوا تھا)

پَیراہَنِ خاکی

(مجازاً) جسم ، بدن .

پَیراہَنِ ہَسْتی

(مجازاً) جسم انساں

پَیراہَنِ اِبْراہِیم

حضرت ابراہیم کا لباس (کہا جاتا ہے کہ بہشت سے پانچ چیزیں پیغمبروں کے واسطے آئیں: عصا، پیراہن ابراہیم، انگشتری سلیمان، مائدہ (دسترخوان) اور پانچویں چیز دنبہ جو ذبح عظیم کے عوض ذبح ہو گیا پیراہن ابراہیم ہی پیراہن یوسف کے نام سے مشہور ہوا اس میں لطیف کنایہ راسخ العقیدہ ہونے کا بھی ہے نیز اسے پیراہن بہشتی و پیراہن ایمان سے بھی منسوب کیا جاتا ہے)

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پِدھان

ڈھانپن٘ے بن٘د کرنے یا چھپانے کا عمل، پوشیدگی، ڈھکنا، سر پوش، چپنی، خول، غلاف، جبّہ، لبادہ

پَدھان

ایک نو مسلم قوم کا نام جو اکثر پٹھان ہوتی ہے.

پَراہْن

دن کا نصف آخر، دوپہر

پَڑَھن

پڑھنا کی قدیم صورت

پَڑِھن

شاہ ماہی ، مچھلی کی ایک قسم جو تازہ پانی اور کھاری پانی دونون میں پائی جاتی ہے خاص طور پر خاکستری رن٘گ کی پڑھن جس پر روپہلی دھاریاں ہوتی ہیں من٘ھ چھوٹا ہوتا ہے ننھے ننھے دان٘ت ہوتے ہیں اسی کی دوسری قسم جو سرخ مائل ہوتی ہے اس پر سنہری دھاریاں ہوتی ہیں دو لمبے گل مچھے ہوتے ہیں ماہی سرخ ، انگ : Mullet ، لاط : Mullus.

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

سَبْز پَیراہَن

ہرے لباس میں ملبوس ، سبز پوش .

یار پَیراہَن

ناف سے لے کر ٹخنوں تک کے بند کو ڈھانپنے ک الباس ، پاجامہ ، ازار

مِقراضِ پَیراہَن نَواز

کپڑے کاٹنے کی قینچی

دماغ عطر پیراہن

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پَڑْھنی

پَیرَہنِ عِشْق

پَدَھن چَری

گان٘و کے مقدم یا مکھیا کا وہ حق جو اسے رواجاً سرکاری لگان یا اراضی میں حاصل ہو.

پَدھان چاری

رک : پدھن چری .

پَڑھنے یوگ

پَو رَہْنا

(پچیسی ، چوسر) نرد کا آخری خانے میں جا پڑنا .

پَڑْھنی اُڑی

کسرت میں ایک قسم کی مشق جس میں آدمی ٹیلا یا کوئی دوسری اون٘چی چیز اچھل کر بھان٘د جاتا ہے اس مشق کےدو طریقے ہیں ایک میں سامنے کی طرف اور دوسرے میں پیچھے کی طرف اچھلتے ہیں اچھلنے والوں کی مشق کے مطابق ٹیلا ایک دو یا تین ہاتھ اون٘چا ہوتا ہے.

پَڑَھن ہار

پڑھنے والا ، مطالعہ کرنے والا.

پَڑْھنے ہارا

پَدھانی

پَدھان (رک) کی تانیث ، پدھان کی بیوی.

پَڑِھنا

ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن

پَڑْھنا وَڑھْنا

رک: پڑھنا .

پَڑیں پَتَّھر

(عو) کسی کام کے بگڑنے یا بات کے نا پسند ہونے پر عورتیں غصے میں بولتی ہیں.

پَروہْنا

آب پاشی کے لیے پروہا یا چرسے کے ذریعے پانی نکالنا، آب پاشی

پَڑْھنا پَڑھانا

سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.

پَڑَھنْت پَڑْھوانا

جادو کرانا.

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

prehension

قبضہ

prehensile

گرِفت پَذِير

پَڑَھنْت پَڑْھنا

جادو کرنا ، عمل کرنا ، کسی منتر وغیرہ کا ورد کرنا ، جادو وغیرہ کا عمل کرنا .

پاڑْنا

پارنا

پَڑانا

پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.

پَڑَھونی

رک : پڑھائی .

پَوڑھانا

دھر ادھر ہلانا، ڈولانا، جھلانا

پَوڑْھنا

آرام کرنا ، لیٹنا .

پَراہْنا

دن کا نصف آخر، دوپہر

آ پَڑْنا

حملہ آور ہونا، (’پر‘ ’یا‘ ’پہ‘ کے ساتھ)

پار ہونا

(لڑکی کا) بیاہ ہو جانا .

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا

دھچکا لگنا ؛ صدمہ پہن٘چنا.

پَڑْھنے والا

پُر ہونا

(زخم کے لیے) مندمل ہونا ، بھرنا.

پَڑیں پَٹاک

(عو) کسی کام یا چیز کے بگڑنے پر عورتیں غصے میں بولتی ہیں.

پَرے ہونا

دور ہونا، اس پار ہونا، پہن٘چ یا دسترس سے باہر ہونا، بلند یا آگے ہونا

پُورا ہونا

اختتام کو پہن٘چنا، اتمام کو پہن٘چنا، مکمل ہونا، تکمیل کو پہنچنا

پَڑَھنْتا

پڑھنے والا ، پاٹھ کرنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیراہَنِ ہَسْتی کے معانیدیکھیے

پَیراہَنِ ہَسْتی

pairaahan-e-hastiiपैराहन-ए-हस्ती

وزن : 221222

پَیراہَنِ ہَسْتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) جسم انساں

شعر

English meaning of pairaahan-e-hastii

Noun, Masculine

  • apparel of life, the human body

पैराहन-ए-हस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवन का परिधान, मानव शरीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیراہَنِ ہَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیراہَنِ ہَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone