تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیْرَہَن" کے متعقلہ نتائج

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پِیران

پیر(رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل

پَیراہَن

کرتہ، لباس، پوشاک، چولا

پَیرَہنِ عِشْق

apparel of love

پِیرانِ عِشْق

عشق کے استاد

پِیرانِ عَجَم

non-Arabic grandees

پِیْرانِ پِیْر

(اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ

شَمْعِی پَیْرَہَن

ایک قسم کا زرد رنگ کا کپڑا

پَیرانا

پیرنا کا تعدیہ، دوسرے سے پیرنے کا کام کرانا

پَیرانی

پیر کی زوجہ

پِیرانَہ

بوڑھے کی طرح، بوڑھوں جیسا، بڑوں جیسا

پِیرانَہ سَر

پیرانہ سال، بڑھاپے کی حالت یا کیفیت، بوڑھا، سفید بالوں والا

پِیْرانہ سال

پیرانہ سر، پیرانہ سری، بڑھاپے کا زمانہ، حالت پیری، ایام پیری

پِیرانَہ سَری

بڑھاپے کا زمانہ، پیران سال، ضعیفی

پِیرانَہ سالی

بڑھاپا، بڑھاپے کا زمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْرَہَن کے معانیدیکھیے

پَیْرَہَن

pairahan•पैरहन

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَیْرَہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

    مثال • جوگی کو عام پیرہن میں دیکھ شیام چونک گیا

شعر

Urdu meaning of pairahan

  • Roman
  • Urdu

  • pairaahan kii taKhfiif, libaas, kurta, poshaak

English meaning of pairahan

Noun, Masculine

  • robe, mantle

    Example • Jogi ko aam pairahan mein dekh Shyam chaunk gaya

पैरहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پَیْرَہَن کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیْرَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیْرَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone