تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیراہَنِ یُوسُف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیراہَنِ یُوسُف کے معانیدیکھیے
پَیراہَنِ یُوسُف کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- پیراہن ابراہیم، حضرت یوسف علیہ السلام کی وہ مبارک قمیص جو حضرت یعقوب علیہ السلام کی بے نور آن٘کھوں پر ڈالا گیا تو ان کی آن٘کھیں پُرنور ہوگئیں جو بیٹے کی جدائی کے سبب بے نور ہوگئی تھیں (کہا جاتا ہے کہ یہ ہی پیراہن ہے جو حضرت ابریہیم کو عطا ہوا تھا)
شعر
رفو پھر کیجیو پیراہن یوسف کو اے خیاط
سیا جائے تو سی پہلے تو چاک دل زلیخا کا
English meaning of pairaahan-e-yuusuf
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- apparel of Abraham, the holy apparel of Prophet Joseph, which was put on the eyes of Prophet Jacob, his eyes lighten up, which were destroyed due to the separation of his son Joseph
पैराहन-ए-यूसुफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पैराहन-ए-इबराहीम, पैग़म्बर यूसुफ़ का वो पवित्र कुर्ता जो पैग़म्बर याकूब की बेनूर आंखों पर डाला गया तो उनकी आंखें की रौशनी आ गई, जो बेटे की जुदाई के कारण बेनूर हो गई थीं (कहा जाता है कि यही कुर्ता है जो पैग़म्बर इब्राहीम को अता हुआ था)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیراہَنِ یُوسُف)
پَیراہَنِ یُوسُف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔