تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیراک" کے متعقلہ نتائج

غَوّاص

موتیوں کے واسطے غوطہ لگانے والا، غوطہ لگانے والا، غوطہ زن، غوط خور

غَوّاصَہ

غوطہ خور کشتی ، ڈبکنی کشتی ، تارپیڈو .

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاصِ مَعانی

غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

غَوّاصی توپ

سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

جَہازِ غَوّاص

پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیراک کے معانیدیکھیے

پَیراک

pairaakपैराक

اصل: ہندی

وزن : 221

پَیراک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صفت۔ شناور، پانی میں پیرنے والا، پیراک صحیح ہے اور تیراک غلط۔

صفت

  • تیرنے والا، تیراک، شناور

شعر

English meaning of pairaak

Noun, Masculine

  • swimmer

पैराक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो पैरने की कला में कुशल हो, तैरने वाला, तैराक
  • चतुर, कुशल, प्रवीण

विशेषण

  • तैरने वाला, तैराक, शनावर

پَیراک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone