تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیْرایہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْرایہ کے معانیدیکھیے
پَیْرایہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طرز، روش، ڈھنگ، انداز
- آرائش، زینت، زیور، لباس
شعر
پھر نمو پائی ہے اک درد خوش آغاز کے ساتھ
دہر میں جرأت اظہار کا پیرایہ ہوں
بات کہی اور کہہ کر خود ہی کاٹ بھی دی
یہ بھی اک پیرایہ تھا سمجھانے کا
دوست داری کا یہ پیرایہ بھی کیا دلچسپ ہے
لے رہے ہیں سامنے میرے وہ بیگانے کا نام
English meaning of pairaaya
Noun, Masculine
- manner (of writing or speaking)
- manner, dress, an ornament
- style, conduct, behaviour, method
पैराया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रीति, शैली, ढंग, अंदाज़
- सजावट, सुंदरता, आभूषण, पहनावा
پَیْرایہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیْرایہ)
پَیْرایہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔