تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا

بے قدر اور حقیر ہونا.

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

نَنگا ساٹھ رُوپے کَمائے، تِین پَیسے کھائے

جس کی بیوی اور بچے نہ ہوں وہ کم خرچ کرتا ہے

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

پَیسے کے کام کا نَہ ہونا

نکما ہونا، بے حیثیت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا کے معانیدیکھیے

پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا

paise ke saaTh-saaTh honaaपैसे के साठ-साठ होना

محاورہ

پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا کے اردو معانی

  • بے قدر اور حقیر ہونا.

पैसे के साठ-साठ होना के हिंदी अर्थ

  • बेक़दर और हक़ीर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words