تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا

۔(عو) بہت کفایت شعاری کی جگہ (فقرہ) رویپہ پیسہ تو الغاروں ہے پر دل نہیں پیسے کی جگہ دھیلا اٹھاتی ہیں اور اس میں سے بھی بچے تو دوچار کوڑیاں بچا رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

پَیسے کی جَگَہ دھیلے میں کام نِکالْنا

بہت کفایت شعاری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا

paise kii jagah dhelaa uThaanaaपैसे की जगह धेला उठाना

موضوعات: فقرہ عوامی

پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا کے اردو معانی

  • ۔(عو) بہت کفایت شعاری کی جگہ (فقرہ) رویپہ پیسہ تو الغاروں ہے پر دل نہیں پیسے کی جگہ دھیلا اٹھاتی ہیں اور اس میں سے بھی بچے تو دوچار کوڑیاں بچا رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

English meaning of paise kii jagah dhelaa uThaanaa

  • be very thrifty

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words