تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیوَن٘دِ مَر٘یَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَن٘دِ مَر٘یَم کے معانیدیکھیے
پَیوَن٘دِ مَر٘یَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایک درخت کا دانہ ہے کابلی مٹر کے برابر نہایت خوشبودار اور تلخ اس کا درخت بلند قامت انسانی کے برابر ہوتا ہے اور اس کے سے بھی بڑھ جاتا ہے ڈالیاں پراگندہ پتے لمبے اور بید کے پتوں سے مشابہ پتے اور لکڑی خوشبودار پھول سفید اس کے دانے کا چھلکا سرخ سیاہی مائل اور مینگ سفید چکنی اور تیز مزہ ہوتی ہے اس بیج کو اکثر خوشبویات میں ملاتے ہیں اور اس سے تیل بھی بناتے ہیں، خب المحلب، گھیونی
English meaning of paivand-e-maryam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the mahaleb cherry (Prunus mahaleb)
पैवंद-ए-मरयम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक पेड़ का दाना है काबुली मटर के बराबर बहुत सुगंधित और तीखा इसका वृक्ष मनुष्य की बराबर ऊँचा या उससे ऊँचा लकड़ी सुगंधित फूल सफ़ैद इसके दाने का छिलका लाल कालेपन और मींग सफ़ैद चिकनी और तेज़ मज़ा होती है इसके बीज को सुगंधित चीज़ में मिलाते हैं और इससे तेल भी बनाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیوَن٘دِ مَر٘یَم)
پَیوَن٘دِ مَر٘یَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔