Search results
Saved words
Showing results for "pakasnaa"
Meaning ofSee meaning pakasnaa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 122
Tags: Sentence
पकसना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ऊमस या गर्मी की अधिकता के कारण किसी चीज का सड़ने लगना
پَکَسْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۔ (ھ) ۱۔ میوے کا درخت سے قبل از وقت ٹوٹ کے گھر میں رکھ کر پختہ ہونا۔ ۲۔ سڑجانا۔ (فقرہ) گرمی میں رکھے رکھے سب کھانا پکس گیا۔
- ۔ (ھ)۱۔ بال سفید ہونا۔ سر سفید ہونا۔ ۲۔ چوسَر کی گوٹوں کا سب گھروں کو طے کر کے اپنے گھر میں پہنچنا۔ ۳۔ قیمت ٹھہرنا۔ معاملہ بننا۔ پخت وپڑ ہونا۔ طے ہونا۔ ۴۔ چونے میں پانی پڑنے سے جوش آنا۔ ۵۔ (کلیجہ کے ساتھ) جل جانا ۔ بھن جانا۔ ۶۔ مٹی کے برتنوں کا آوے میں چڑھ کر تیار ہوجانا۔ ۷۔ زخم میں مواد پڑنا۔ ۸۔ کھانے یا اور کسی چیز کا آگ پر پکنا۔ ۹۔ کسی پھل کا پختہ ہونا۔ دیکھو پکانا۔
- خام یا نیم پختہ پھل اور میوے وغیرہ کا رکھے رکھے یا کسی اور وجہ سے ذائقے سے اُتر جانا.
Showing search results for: English meaning of pakasna, English meaning of paqasna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pakasnaa)
pakasnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone