تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْھ" کے متعقلہ نتائج

پَکْھ

رک : پکش .

پَکْھوا

۱. پہلو ، بغل ، گود .

پَکْھرَیت

(ہاتھی یا گھوڑا وغیرہ) جس پر لوہے کی پاکھر پڑی ہو

پَکْھوارا

رک : پکش ، پندرہ دن ، آدھا مہینہ .

پَکْھڑی

پھول کی پتّی ، پن٘کھڑی.

پَکْھنائِت

(کھٹ بنا) رک : ادوان.

پَکْھوائی

چھپّر کھپریل یا سائبان وغیرہ کا پاکھا یا پہلو.

پَکْھواڑا

رک : پکش ، پندرہ دن ، آدھا مہینہ .

پَکْھوائی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ ڈاٹ جو پاکھوں کے جوڑ پر چنائی کا کونا کاٹنے اور اس کی ترکیب بدلنے کے لیے لگائی جائے.

پَکْھوائی سُتُون

رک : پکھوائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْھ کے معانیدیکھیے

پَکْھ

pakhपख

وزن : 2

موضوعات: نجومی

پَکْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پکش .
  • (نجوم) ایک نچھتر کا نام جس کی گرہ سینچر (اور اس گرہ کی رما انیس برس) ہے ، پوس .
  • پاکھا ؛ پندر واڑہ ، رک : پکہ (۲) .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَخ

(سن٘گ تراشی) ستون یا لاٹ کے پتھر کا پہلو جس کے کناروں کو طرح طرح سے تراش کر خوشنما بناتے ہیں.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pakh

Noun, Masculine

  • the eighth nakshatra or lunar mansion, wing, flank

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone