تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پکی پَکائی کھانا" کے متعقلہ نتائج

پَکی فَصْل

پَکی کِھیتی

تیار فصل، مجازاً: کوئی معاملہ جو بالکل تکمیل کے قریب ہو

پَکی پَکائی ہَنڈِیا

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پَکی پَکائی ہانڈی

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پَکی کَرنا

کسی بات یا معاملے کو پختہ طور پر طے کر لینا.

پکی پَکائی کھانا

بے فکری سے گزر اوقات کرنا ، بغیر محنت کے بسر کرنا .

اَدھ پَکی

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پکی پَکائی کھانا کے معانیدیکھیے

پکی پَکائی کھانا

pakii pakaa.ii khaanaaपकी पकाई खाना

محاورہ

مادہ: پَکی

پکی پَکائی کھانا کے اردو معانی

  • بے فکری سے گزر اوقات کرنا ، بغیر محنت کے بسر کرنا .

English meaning of pakii pakaa.ii khaanaa

  • live a good life without much labour

पकी पकाई खाना के हिंदी अर्थ

  • बेफ़िकरी से गुज़र औक़ात करना, बगै़र मेहनत के बसर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پکی پَکائی کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پکی پَکائی کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone