تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکّا پِیسا" کے متعقلہ نتائج

پَکّا پِیسا

(مجازاً) تجربہ کار ، جہاں دیدہ ، چالاک ، جس کے تیور سے دانائی مکاری اور چالاکی ٹپکتی ہو ، بڑا ہوشیار.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّا پِیسا کے معانیدیکھیے

پَکّا پِیسا

pakkaa-piisaaपक्का-पीसा

وزن : 2222

موضوعات: عوامی دہلی

پَکّا پِیسا کے اردو معانی

  • (مجازاً) تجربہ کار ، جہاں دیدہ ، چالاک ، جس کے تیور سے دانائی مکاری اور چالاکی ٹپکتی ہو ، بڑا ہوشیار.
  • ۔ مذکر۔(عو) (دہلی) نہایت ہوشیار۔ بڑا تجربہ کار۔ عقلمند۔ جہاں دیدہ۔ ۲۔ مکار۔ چالاک۔ مونث کے لئے پکّی پیسی۔

English meaning of pakkaa-piisaa

  • an experienced person

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکّا پِیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکّا پِیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words