تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پکّی سِلائی" کے متعقلہ نتائج

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سِلائی دار

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

سِلائی مَشِین

سِلائی پِروئی

سِینا پرونا ، سلائی اور پرونے کا کام ، اُجرت پر سِینا پرونا ۔

سِلائی کَڑھائی

کَچّی سِلائی

تیپچی، لنگر جو پکی سلائی کرنے سے پہلے احتیاطاً کر لیتے ہیں

پکّی سِلائی

لباس: بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے، مضبوط سلائی

سَلّو کی سِلائی

چمڑے کے تسمے سے سلائی ، چمڑے کی سلائی .

کَچّی سِلائی کرنا

۔تگیانا۔ لنگر ڈالنا۔ کھڑا کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پکّی سِلائی کے معانیدیکھیے

پکّی سِلائی

pakkii-silaa.iiपक्की-सिलाई

اصل: ہندی

وزن : 22122

موضوعات: ملبوسات

پکّی سِلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لباس: بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے، مضبوط سلائی

English meaning of pakkii-silaa.ii

Noun, Feminine

  • Dress: stitches or sewing that do not tear easily,

पक्की-सिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वस्त्र: कपड़े की सिलाई जो आसानी से न उधड़ सके, मजबूत सिलाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پکّی سِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پکّی سِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone