تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلائی" کے متعقلہ نتائج

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سِلائی دار

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

سِلائی مَشِین

سِلائی پِروئی

سِینا پرونا ، سلائی اور پرونے کا کام ، اُجرت پر سِینا پرونا ۔

سِلائی کَڑھائی

کَچّی سِلائی

تیپچی، لنگر جو پکی سلائی کرنے سے پہلے احتیاطاً کر لیتے ہیں

پکّی سِلائی

لباس: بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے، مضبوط سلائی

سَلّو کی سِلائی

چمڑے کے تسمے سے سلائی ، چمڑے کی سلائی .

کَچّی سِلائی کرنا

۔تگیانا۔ لنگر ڈالنا۔ کھڑا کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلائی کے معانیدیکھیے

سِلائی

silaa.iiसिलाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: خیاطی پیشہ

سِلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ
  • کپڑے سینے کی اُجرت
  • کیڑے کی ایک قِسم جو اکثر ایکھ، مکئی اور جوار کو خراب کر دیتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of silaa.ii

Noun, Feminine

सिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ों को सूऊई धागे से जोड़ने का अमल, टांका, सूऊई का काम, दर्ज़ी का काम या पेशा
  • कीड़े की एक क़िस्म जो मकई और ज्वार को ख़राब कर देता है
  • सीने की क्रिया, तरीका या भाव
  • सीने की मज़दूरी या पारिश्रमिक

سِلائی کے مترادفات

سِلائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words