تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْوان" کے متعقلہ نتائج

پَکْوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پکوان

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

پَکْوان پونِیا

تلن ہارا ، غذا کی چیزیں تلنے کا پیشہ کرنے والا.

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

بُھوک میں گُولَر پَکْوان

ضرورت میں جو میسر آوے وہی غنیمت ہے

بُھوت کا پَکْوان

شیطان کا کھانا، مال حرام، مفت کی دولت جو جلد خرچ ہوجائے یا کھوجائے

پَکوانا

پکانا کا متعدی، پکانے کا کام کسی دوسرے کرانا، کسی کو کچھ پکانے میں لگانا

پَکّا پَکوان

اچھی طرح پکا ہوا کھانا

اَہِیر کا کیا ججمان اور لَپسی کا کیا پَکوان

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

دلِدّر گھر میں نون پکوان

غریبوں کے لیے نمک بھی بڑی نعمت ہے

پَکھان

رک : پاشان.

پَکْوا

پختہ، پکا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْوان کے معانیدیکھیے

پَکْوان

pakvaan•पकवान

نیز : پکوان

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَکْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.
  • ۲. کھانے کی چیزوں کے پخت و پز ، پکانا (رک) کا عمل.

شعر

Urdu meaning of pakvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ghii ya tel me.n tilaa hu.a khaanaa (puurii kachaurii phulkii vaGaira), talii hu.ii ya pakkii hu.ii chiiz
  • ۲. khaane kii chiizo.n ke puKht-o-paz, pakaanaa (ruk) ka amal

English meaning of pakvaan

Noun, Masculine

  • dish, something cooked, dressed food, something fried in oil or ghee

पकवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घी अथवा तेल में तलकर पकाया हुआ कोई भोज्य या खाद्य पदार्थ
  • पका या पकाया हुआ अन्न, पकायी हुई भोज्य वस्तु
  • पकवान
  • पका खाना, व्यंजन

پَکْوان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone