تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں

۔ گھری بھر کا آسرا نہیں۔ جینے کی لمحہ بھر امید نہیں۔

پَل کا بَھروسَہ نَہِیں

آنے والے لمحہ کی خبر نہیں.

پَل کا بَھروسا نَہِیں

تَلْوار کا زَخْم بَھر جاتا ہے ، بات کا نَہِیں بَھرْتا

نا سزا بات دل میں کھٹکتی رہتی ہے اور زخم خشک ہو جاتا ہے

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا

طعن و تشنیع اور بد کلامی کا اثر تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا اور دیرپا ہوتا ہے

تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا

۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی

اشارے سے کہتے ہیں زبان سے نہیں بولتے ، صاف صاف نہیں کہتے

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

اُس کے متعلق کہتے ہیں جو سلام کے جواب میں صرف سر ہلا دے ؛ مغرور اور بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسے بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

۔مثل۔ مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔ جو سلام کا جواب سرہلاکر ہی دیدے مگر زبان سے بات نہ کرے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں کے معانیدیکھیے

پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں

pal bhar kaa bharosaa nahii.nपल भर का भरोसा नहीं

پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں کے اردو معانی

  • ۔ گھری بھر کا آسرا نہیں۔ جینے کی لمحہ بھر امید نہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words