تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَک لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَلَک لَگْنا

ذرا نیند آنا، آنکھ لگنا

پَلَک سے پَلَک نہ لَگْنا

نہ سونا، نیند نہ آنا

پَلَک سے پَلَک لَگْنا

۔ نیند آنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَک لَگْنا کے معانیدیکھیے

پَلَک لَگْنا

palak lagnaaपलक लगना

محاورہ

پَلَک لَگْنا کے اردو معانی

  • ذرا نیند آنا، آنکھ لگنا
  • خؤف سے بلا ارادہ لمحے بھر کے لیے آنکھیں بند ہو جانا، خآئف ہونا
  • آن واحد یا ایک لمحہ گزرنا، کم سے کم وقت گزرنا

English meaning of palak lagnaa

  • the eyelids to close, the eye to twinkle

पलक लगना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी नींद आना, आँख लगना
  • भय से बिना निश्चय पल भर के लिए आँखें बंद हो जाना, डरना
  • एक पल गुज़रना, कम से कम समय गुज़रना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَک لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَک لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words