تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

سَرِیر

تختِ شاہی، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ، سنگھاسن

سَرِیر ڈَن٘ڈ

سزائے جسمانی ۔

سَرِیری

مادی ، جسمانی ۔

سَرِیرَت

معاملہ، نیت

سَرِیر آرا

تخت کو زینت و رونق بخشنے والا، تخت یا مسند شاہی پر بیٹھنے والا، تخت نشین، بادشاہ

سَرِیر آرائی

سَرِیر بَندَھک

(ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔

سَرِیر سَمْبَندھ

(ہندو) قریبی رشتہ، گوشت پوست اور استخواں ایک ہونے کا رشتہ، خون کا رشتہ

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

سَرِیرِ بَناتُ النَّعْش

(ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دب اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں

لِن٘گ سَرِیر

(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.

گَرْدُوں سَرِیر

ایسی ذات جس کا تختِ حکومت آسمان کی طرح اونچا ہو ؛ مراد : نہایت عالی مرتبہ ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل .

صاحِبِ سَرِیر

تخت و تاج کا مالک ، بادشاہ.

صاحِبِ تَخْت و سَرِیر

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَن٘گ کے معانیدیکھیے

پَلَن٘گ

palangपलंग

موضوعات: صبح

پَلَن٘گ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • مشہور درندے کا نام، بڑی چارپائی
  • بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بان٘س کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ ستلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرن٘گ والی مسہری نما چارپائی بھی پلن٘گ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چان٘دی کے پلن٘گ بھی ہوتے ہیں، پلکا، پلگا

فارسی - اسم، مذکر

  • بلّی کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا اور خوفناک درندہ (بھوری کھال پر سیاہ دھبے افریقہ اور جنوبی ایشیا میں کثرت سے پایا جاتا ہے شکار کرنے میں تیز اور جست لگانے میں شیر کی طرح چست و چالاک)، چیتا
  • چین میں مختلف جانوروں کے نام پر رکھے گئے سالوں میں سے ایک سال
  • فرقہ بیکتاشی کا سات گوشوں والا علامتی پتھر جس کے سات گوشے ہیں وہ گوشے سات زمین سات آسمان سات سمندر اور سات سیاروں کی نمائندگی کرتے ہیں نیز جسے اس فرقے کے لوگ کمر بند میں بان٘دھے رہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of palang

Sanskrit - Noun, Masculine

  • bed, sleeping couch, bedstead

Persian - Noun, Masculine

  • cheetah
  • cheetah, a swift-running feline with leopard-like spotted coat

पलंग के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह की बड़ी तथा मजबूत चारपाई जो प्रायः निवार से बुनी होती है
  • चारपाई, खटोला
  • (फ) बरोज़न खदँग) ।१ मशहूर दरिंदे का नाम। २। (ह) बड़ी चापाई
  • निवार से बनाई जाने वाली बड़ी या मज़बूत चारपाई; लकड़ी या लोहे से बनी शय्या; खाट; पर्यंक; (बेड)
  • बैठने सोने और लेटने केलिए मुख़्तलिफ़ किस्म के लक्कड़ी लोहे और बांस के बने हुए पाए पट्टी सीरवी वाली सादी चारपाई जो बाण निवाड़ सुतली और आजकल प्लास्टिक से भी बिन ली जाती है इस के इलावा उर्फ़ आम में फ़ूम के गद्य या इसपर नग वाली मसहरी नुमा चारपाई भी पलंग ही कहलाती है उमरा-ए-रसा और बादशाहों के यहां सोने चांदी के पलंग भी होते हैं, पलका, पुलगा

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हिंसक जन्तु, तदुआ, जो इसका अर्थ चीता करते हैं, ग़लत करते हैं ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words