تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلید" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیْسِیَّت

شیطنت، بدنفسی، باطل پرستی، سرکشی

ablush

شرمایا، لجایا ۔.

abolish

مَنسُوخ کَرنا

obelus

نشان یا علامت († ) مطبوعہ عبارت میں حوالہ یا حاشیہ درج کرنے کے لیے یا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کوئی شخص وفات پا چکا ہے۔.

آبْلُوس

نیلا تھوتھا

اَبالِیْس

شیطان، ابلیس کی جمع

خایَۂ اِبْلِیس

ایک قسم کا پتھر جو چین سے آتا ہے

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

abolishment

موقوفی

abolishable

قابِل مَنسُوخ

طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس

لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.

اَبولا سَٹْنا

چپ سادھنا.

اُبْلا سُبْلا

ابالا سبالا (رک) کا لازم .

آبْلَہ سُوکْھنا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

اُبالا سُبالا

رک : اُبالا .

اُبالی سُبالی

ابالا سبالا (رک) کی تانیث .

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلید کے معانیدیکھیے

پَلید

paliidपलीद

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: گالی

پَلید کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ناپاک، جو ظاہر یا باطن کے اعتبار سے (عارضی یا مستقل) نجس ہو
  • حرام
  • گندا، غلیظ، گندگی میں آلودہ، میلا کچیلا
  • برا، خراب، قابل نفرت، لائق اجتناب
  • (مجازاً) بد نفس، بد ذات، شریر، موذی، خبیث، ظالم (اکثر بطور دشنام)

اسم، مذکر

  • بھوت، پریت، جن، آسیب (اکثر بھوت کے ساتھ مستعمل)

شعر

English meaning of paliid

Adjective, Masculine

  • impure, polluted, defiled, unclean
  • nasty, foul, repugnant
  • wicked (person)

Noun, Masculine

  • evil spirit, ghost, jinn

पलीद के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • नापाक, जो बाह्य या आंतरिक दृष्टि से (अस्थायी या स्थायी रूप से) अपवित्र हो
  • हराम अर्थात जो इस्लामी धर्मशास्त्रीय दृष्टि से अवैध हो
  • गंदा, मैला, गंदगी में सना हुआ, मैला-कुचैला
  • बुरा, ख़राब, नफ़रत के क़ाबिल, किनारा करने योग्य
  • (लाक्षणिक) दिल का खोटा, नीच, शरीर, जानलेवा, ख़बीस अर्थात निकृष्ट या बुरे कर्म करने वाला व्यक्ति, ज़ालिम (अधिकतर अपशब्द या गाली के रूप में)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूत, प्रेत, जिन्न, आसेब (अधिकतर भूत के साथ प्रयुक्त)

پَلید کے مترادفات

پَلید کے متضادات

پَلید کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلید)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone