تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلِیتا" کے متعقلہ نتائج

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلِیتا دینا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلِیتا لَگانا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلِیتا چاٹ جانا

رنجک اڑنا، بندوق یا توپ کا نہ چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلِیتا کے معانیدیکھیے

پَلِیتا

paliitaaपलीता

وزن : 122

موضوعات: سلائی

پَلِیتا کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں
  • وہ لپٹا ہوا تعویذ یا نقش جو عامل یا سیانے بھوت پریت یا جادو وغیرہ دور کرنے کی غرض سے دھونی دینے کے لیے دیتے ہیں
  • (سلائی) گوٹ یا گریباں کے ٹھپے کی کور کی سلائی میں دیا ہوا بھانجوان ڈورا جس سے کور کی مضبوطی اور تناو قائم رہتا ہے

ہندی - صفت

  • خشمناک، غصے سے لال، آگ بگولا
  • تیز دوڑنے یا بھا گنے والا، تیز رفتار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paliitaa

Persian - Noun, Masculine

  • a piece of paper with spells and prayers written on it (which is burnt by exorcists), a role of lint, suppository, the match of a gun, thick twisted wick

पलीता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूई, काग़ज़, कपड़े या धागे की बत्ती जो चिराग़ मशाल या आतिशबाज़ी में लगाते हैं, रंजक, तोड़ा अर्थात वह कपड़ा जो तेल में भिगो कर आग सुलगाने के लिए भट्टी आदि में रखते हैं
  • वह लिपटा हुआ रक्षाकवच या नक़्श जो तांत्रिक या सियाने भूत प्रेत या जादू आदि दूर करने की उद्देश्य से धोनी देने के लिए देते हैं
  • (सिलाई) गोट या गिरेबाँ के ठप्पे की कोर की सिलाई में दिया बटा हुआ धागा या सुतली जिससे कोर की मज़बूती और तनाव स्थिर रहता है

हिंदी - विशेषण

  • क्रोधित, क्रोध से लाल, आग बगूला
  • तीव्र दौड़ने या भागने वाला, तीव्र चाल

پَلِیتا کے مترادفات

پَلِیتا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلِیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلِیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone