تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَلِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَلِشْت کے معانیدیکھیے
پَلِشْت کے اردو معانی
صفت
- پلید، ناپاک، زشت، زبوں
اسم
- فاحشہ
شعر
سرمست ہم ہیں آنکھوں کے دیکھے سے یار کی
کب یہ نشہ ہے دختر رز تجھ پلشت میں
جس سے عذاب عشق کی طاقت میں ہو کمی
منہ ہم نہیں لگاتے کبھی اس پلشت سے
English meaning of palisht
Adjective
- polluted, impure, unchaste
Noun
- an adulteress, a strumpet
पलिश्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मलिन, मैला; अपवित्र, गंदा
संज्ञा
- छिनाल, रंडी, व्यभिचारिणी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَلِشْت)
پَلِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔